جماع أَبْوَابِ صَدَقَةِ الْحُبُوبِ وَالثِّمَارِ اناج اور پھلوں کی زکوٰۃ کے ابواب کا مجموعہ 1597. (42) بَابُ ذِكْرِ إِسْقَاطِ الصَّدَقَةِ عَمَّا دُونَ خَمْسَةِ أَوْسُقٍ پانچ وسق سے کم اناج میں زکوۃ نہیں ہے
امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ کی حدیث میں ہے ”پانچ وسق سے کم اناج میں زکوٰۃ نہیں ہے۔“
تخریج الحدیث: اسناده صحيح
|