صحيح ابن خزيمه
جماع أَبْوَابِ صَدَقَةِ الْحُبُوبِ وَالثِّمَارِ
اناج اور پھلوں کی زکوٰۃ کے ابواب کا مجموعہ
1597. (42) بَابُ ذِكْرِ إِسْقَاطِ الصَّدَقَةِ عَمَّا دُونَ خَمْسَةِ أَوْسُقٍ
پانچ وسق سے کم اناج میں زکوۃ نہیں ہے
حدیث نمبر: 2300
امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ کی حدیث میں ہے ”پانچ وسق سے کم اناج میں زکوٰۃ نہیں ہے۔“
تخریج الحدیث: اسناده صحيح