كِتَابُ الْفِتَنِ فتنوں کا بیان اپنی کمان سے اپنا غم دور کرنے کا بیان
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کسی کو کوئی غم اور فکر لاحق ہو جائے تو وہ اپنی کمان لے کر اپنے غم کو دور کرنا چاہے تو اس پر کوئی حرج نہیں ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، انفرد به المصنف من هذا الطريق، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 1158
قال الهيثمي: وفيه محمد بن الزبير الزبيدي وهو ضعيف جدا، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (5 / 268)» حكم: إسناده ضعيف
|