كِتَابُ الْفِتَنِ فتنوں کا بیان آخر زمن میں مجوس سے برے امراء کا بیان
سیدنا ابن عبّاس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم پر امراء ہوں گے، وہ اللہ کے نزدیک مجوس سے بھی برے ہوں گے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، انفرد به المصنف من هذا الطريق، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 1018
قال الهيثمي: ورجاله رجال الصحيح خلا مؤمل بن إهاب وهو ثقة، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (5 / 235) اس پر مستزاد اس میں سفیان اور اعمش کی تدلیس بھی ہے، لہٰذا روایت ضعیف ہے۔» حكم: إسناده ضعيف
|