كِتَابُ الْفِتَنِ فتنوں کا بیان مسلمانوں کا مدینہ منورہ تک محصور ہو جانے کا بیان
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قریب ہے کہ مسلمان مدینے میں محصور ہو جائیں یہاں تک کہ ان کی بعید ترین ہتھیار گاہ سلاح میں ہوگی۔“ سلاح خیبر اور مدینہ کے درمیان ایک حد ہے۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 4250، قال الشيخ الألباني: صحيح، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6771، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 8655، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 6432، والطبراني فى «الصغير» برقم: 873،»
حكم: إسناده صحيح
|