كِتَابُ الْفِتَنِ فتنوں کا بیان امّت پر مشکل وقت کے آنے کا بیان
سیدنا میمون بن سنباذ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”ایک وقت میری امّت پر آئے گا کہ ان کے ذمہ دار اور حکومت کے نگران برے لوگ ہوں گے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه عبد الله بن أحمد بن حنبل فى زوائده على «مسند أحمد» برقم: 22406، والطبراني فى «الكبير» برقم: 835، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 755، 7988، والطبراني فى «الصغير» برقم: 86
قال ابن عبدالبر: ليس إسناد حديثه بالقائم وقد أنكر بعضهم صحبته، الإصابة في تمييز الصحابة: (10 / 363)» حكم: إسناده ضعيف
|