كِتَابُ الْحَجِّ وَ الْعُمْرَةِ حج و عمرہ کا بیان طواف میں رمل کا بیان
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہماما کہتے ہیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے حج میں حجر سے حجر تک رمل کیا۔ جابر کی روایت میں رمل تین دفعہ اور چلنا چار دفعہ مذکور ہے۔
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1557، 1568، 1570، 1651، 1785، 2505، 4352، 7230، 7367، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1262، ومالك فى «الموطأ» برقم: 807، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 957، 2534، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1457، 3791، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 1677، 1697، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 83، 187، 1180»
حكم: صحيح
|