كِتَابُ الْحَجِّ وَ الْعُمْرَةِ حج و عمرہ کا بیان حج میں تلبیہ کہنا شروع کرنے کا بیان
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: بے شک نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد ذی الحلیفہ سے تلبیہ کہنا شروع کیا۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 6424، والطبراني فى «الصغير» برقم: 872
قال ابن عدی: ولمؤمل هذا غير ما ذكرت ومنها الحديث وعامة حديثه غير محفوظة، الكامل في الضعفاء: (8 / 193)» حكم: إسناده ضعيف
|