كِتَابُ الْحَجِّ وَ الْعُمْرَةِ حج و عمرہ کا بیان جبلِ مروہ کا بیان
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مروہ کے متعلق فرمایا: ”یہ قربانی کرنے کی جگہ ہے اور مکہ کے تمام راستے اور گلیاں قربانی ذبح کرنے کی جگہ ہیں۔“
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 11376، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4250، 8957، والطبراني فى «الصغير» برقم: 583
قال الھیثمی: وفيه عبد الله بن عمر العمري، وفيه كلام، وقد وثق.، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (3 / 281)» حكم: إسناده صحيح
|