كِتَابُ الْحَجِّ وَ الْعُمْرَةِ حج و عمرہ کا بیان حج کے مہینوں کا بیان
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ عز و جل کے فرمان: «﴿الْحَجُّ أَشْهُرٌ مَعْلُومَاتٌ﴾» کے متعلق فرمایا: ”ایک شوال ہے، ایک ذوالقعدہ ہے اور ایک ذوالحجہ ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 1584، والطبراني فى «الصغير» برقم: 180
قال الھیثمی: فيه حصين بن مخارق وهو ضعيف جدا، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (6 / 313)» حكم: إسناده ضعيف
|