کِتَابُ الْجَنَائِزِ وَ ذِکْرُ الْمَوْت نماز جنازہ اور موت کے ذکر کا بیان مرنے کے بعد کے حالات کی تنبیہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر آدمی کو معلوم ہو کہ مرنے کے بعد اسے کیسے حالات پیش آئیں گے تو کبھی ایک لقمہ بھی نہ کھائے، اور نہ کبھی ایک گھونٹ پانی پیے، مگر وہ روتا رہے اور اپنا سینہ پیٹتا رہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 3434، والطبراني فى «الصغير» برقم: 359»
حكم: إسناده ضعيف
|