کِتَابُ الْجَنَائِزِ وَ ذِکْرُ الْمَوْت نماز جنازہ اور موت کے ذکر کا بیان پیٹ کی بیماری سے مرنے والے کا بیان
سیدنا خالد بن عرفطہ عذری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے: ”جو پیٹ کی بیماری سے مر جائے اس کو قبر کا عذاب نہیں ہوتا۔“
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2933، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 2050، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 2190، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1064، وأحمد فى «مسنده» برقم: 18600، 18601، 18602، 22936، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1384، والطبراني فى «الكبير» برقم: 4101، 4102، 4103، 4104، 4105، 4106، 4107، 4108، 4109، 6486، والطبراني فى «الصغير» برقم: 298
قال الشيخ الألباني: صحيح» حكم: إسناده صحيح
|