كِتَابُ كتاب 631. بَابُ إِذَا حَدَّثَ الرَّجُلُ الْقَوْمَ لَا يُقْبِلُ عَلَى وَاحِدٍ جب لوگوں سے بات کر رہا ہو تو کسی ایک طرف توجہ نہ کرے
حضرت حبیب بن ابی ثابت رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ وہ پسند کرتے تھے کہ جب کوئی آدمی بیان کرے تو وہ کسی ایک آدمی کی طرف متوجہ نہ ہو، بلکہ عمومی خطاب کرے۔
تخریج الحدیث: «حسن الإسناد مقطوعًا: أخرجه أبوخيثمة فى العلم: 145 و ابن الجعد فى مسنده: 556 و أبونعيم فى الحلية: 61/5»
قال الشيخ الألباني: حسن الإسناد مقطوعًا
|