كِتَابُ كتاب 630. بَابُ إِذَا تَنَخَّعَ وَهُوَ مَعَ الْقَوْمِ لوگوں کے ساتھ بیٹھے ہوئے بلغم آئے تو کیا کرے
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: جب کوئی آدمی لوگوں کے سامنے بلغم نکالے تو اسے چاہیے کہ اسے دونوں ہتھیلیوں سے چھپا لے، یہاں تک کہ اس کا بلغم زمین پر گر جائے۔ اور جب کوئی آدمی روزہ رکھے تو چاہیے کہ تیل لگا لے تاکہ اس پر روزے کا اثر دکھائی نہ دے۔
تخریج الحدیث: «ضعيف الإسناد موقوفًا: أخرجه ابن أبى شيبة: 9755 و البيهقي فى شعب الإيمان: 6902»
قال الشيخ الألباني: ضعيف الإسناد موقوفًا
|