كِتَابُ كتاب 623. بَابُ حَلْقِ الْجَارِيَةِ وَالْمَرْأَةِ زَوْجَهَا لونڈی یا عورت کا اپنے شوہر کے بال مونڈنا
عبدالعزیز بن قیس رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ میں سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس گیا جبکہ ایک لونڈی ان کے بال مونڈ رہی تھی۔ انہوں نے فرمایا: بال اتارنے والا پاؤڈر یا لوشن جلد کو نرم کر دیتا ہے۔
تخریج الحدیث: «ضعيف: أخرجه ابن سعد فى الطبقات: 154/4 و الطبراني فى الكبير: 266/12»
قال الشيخ الألباني: ضعيف
|