كتاب العتق و المكاتب غلاموں کی آزادی اور مکاتب کا بیان میاں بیوی دونوں غلام ہوں اور ایک آزاد ہوجائے تو اس کے اختیارات
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا: بریرہ کے شوہر حبشی غلام تھے، ان کا نام مغیث تھا، گویا کہ میں انہیں ان (بریرہ رضی اللہ عنہا) کے پیچھے مدینے کی گلیوں میں چکر لگاتے ہوئے دیکھ رہا ہوں۔
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب الطلاق، باب خبار الامة تحت العبد، رقم: 5281. سنن ابوداود، رقم: 2233، 2232. سنن نسائي، رقم: 5417. سنن ابن ماجه، رقم: 2075.»
|