كتاب العتق و المكاتب غلاموں کی آزادی اور مکاتب کا بیان جو شخص مشترک غلام میں اپنا حصہ آزاد کرے
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص مشترک غلام میں اپنا حصہ آزاد کر دے اور اگر اس کے پاس مال ہو اس کا کوئی ساجھی نہ ہو تو اس کے مال میں سے اس کا آزاد کرنا اس پر لازم ہے۔“
تخریج الحدیث: «سنن كبري بيهقي: 276/10. اسناده صحيح.»
|