نیکی اور سلوک کے مسائل بات کو بڑھا چڑھا کر یا بےفائدہ گفتگو کرنے والے ہلاک ہو گئے۔
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بال کی کھال اتارنے والے تباہ ہوئے (یعنی بےفائدہ موشگافی کرنے والے حد سے زیادہ بڑھنے والے اور تعصب کرنے والے)۔ تین بار یہی فرمایا۔
|