دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان दिल को नरम करने वाली बातों के बारे में قیامت میں قصاص لیے جانے کا بیان۔
سیدنا عبداللہ (بن مسعود) رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سب سے پہلے جس چیز کا لوگوں کے درمیان فیصلہ کیا جائے گا وہ خون خرابے کا فیصلہ ہے۔“
|