دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان दिल को नरम करने वाली बातों के बारे में صحت اور فراغت کے بیان میں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان: ”زندگانی درحقیقت آخرت ہی کی زندگی ہے“۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دو نعمتیں ایسی ہیں کہ اکثر لوگ ان کی قدر نہیں کرتے (1) صحت و تندرستی (2) فارغ البالی (یعنی کام کاج سے فراغت اور فرصت کے لمحات)۔“
|