دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان दिल को नरम करने वाली बातों के बारे में جنت اور جہنم تمہارے جوتے کے تسمے سے بھی زیادہ قریب ہیں۔
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جنت تمہارے جوتے کے تسمے سے بھی زیادہ قریب ہے اور ایسے ہی دوزخ بھی تمہارے جوتے کے تسمے سے بھی زیادہ قریب ہے۔“ (اس لیے سنبھل کر چلو)۔
|