دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان दिल को नरम करने वाली बातों के बारे में نیک آدمیوں کا دنیا سے اٹھ جاتا۔
سیدنا مرداس اسلمی رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سب سے پہلے صالح لوگ فوت ہو جائیں گے، ان کے بعد جو ان سے کم نیک ہیں، یہاں تک کہ ”جو“ کے بھوسے یا کھجور کے کچرے کی طرح کچھ لوگ رہ جائیں گے جن کی اللہ کو کچھ پروا نہیں ہے۔“
|