فضیلتوں کا بیان फ़ज़ीलतों के बारे में اپنے مسلمان یا کافر باپ دادوں کی طرف نسبت دینا۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ جب یہ آیت نازل ہوئی کہ ”اے پیغمبر! اپنے نزدیکی رشتہ داروں کو (اللہ کے عذاب سے) ڈرایے۔“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم پکارنے لگے: ”اے بنی فہر کے لوگو، اے بنی عدی کے لوگو! ”یہ سب قریش کے خاندان تھے۔
|