ظلم اور مال غصب کرنے کے بیان میں ज़ुल्म और दौलत हड़पने के बारे में جو شخص اپنے مال کی حفاظت میں قتل کر دیا جائے۔
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”جو شخص اپنے مال کی حفاظت میں قتل کیا جائے، وہ شہید ہے۔“
|