ظلم اور مال غصب کرنے کے بیان میں ज़ुल्म और दौलत हड़पने के बारे में اللہ تعالیٰ کا (سورۃ البقرہ میں یہ) فرمانا ”وہ بہت سخت جھگڑالو ہے۔“۔
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سب سے زیادہ ناپسند اللہ تعالیٰ کو وہ شخص ہے جو سخت جھگڑالو ہے۔“
|