ظلم اور مال غصب کرنے کے بیان میں ज़ुल्म और दौलत हड़पने के बारे में جب لوگ عام راستے میں جو بڑی وسیع سٹرک ہو، اختلاف کریں۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سات گز چھوڑ دینے کا فیصلہ کیا تھا جبکہ لوگوں نے راستہ میں باہم اختلاف کیا تھا۔
|