ظلم اور مال غصب کرنے کے بیان میں ज़ुल्म और दौलत हड़पने के बारे में کوئی شخص کسی دوسرے کو کسی بات کی اجازت دیدے تو جائز ہے۔
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما ایک قوم کے پاس سے گزرے جو کھجوریں کھا رہی تھی تو انھوں نے کہا کہ بیشک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو دو کھجوریں ایک ساتھ کھانے سے منع فرمایا ہے، جب تک کہ تم اپنے بھائی سے اجازت نہ لے لو (جو تمہارے ساتھ کھانے میں مصروف ہے)۔
|