Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file
مختصر صحيح بخاري
تہجد کی نماز کا بیان
ظہر سے پہلے دو رکعتیں مسنون ہیں۔
حدیث نمبر:
618
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ
نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
ظہر سے پہلے چار رکعتیں کبھی نہ چھوڑتے تھے اور صبح سے پہلے دو رکعتیں۔