لباس سے متعلق مسائل पोशाक और पहनना ओढ़ना جوتا پہنتے وقت پہلے دایاں اور اتارتے وقت “ जूता पहने तो पहले दायां और उतारे तो पहले बयां ”
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی شخص جوتا پہنے تو دائیں سے شروع کرے اور جب جوتا اتارے تو بائیں سے شروع کرے۔ پہننے میں دایاں اول اور اتارنے میں دایاں آخر میں ہونا چاہئیے۔“
تخریج الحدیث: «360- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 916/2 ح 1767، ك 48 ب 7 ح 15) التمهيد 181/18 وقال: ”هذا حديث صحيح“، الاستذكار: 1699، وأخرجه البخاري (5856)، من حديث مالك به، وفي رواية يحيي بن يحيي: ”اليمنٰي“.»
|