جماع أَبْوَابِ صَلَاةِ الْكُسُوفِ نماز کسوف کے ابواب کا مجموعہ 883. (650) بَابُ تَقْصِيرِ السَّجْدَةِ الثَّانِيَةِ عَنِ الْأُولَى فِي صَلَاةِ الْكُسُوفِ نماز کسوف میں دوسرا سجدہ پہلے سے مختصر کرنا
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کسوف کے بارے میں طویل حدیث مروی ہے، اور اس حدیث میں ہے کہ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سجدہ کیا تو بڑا طویل سجدہ کیا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا سرمبارک اُٹھایا۔ پھر دوسرا سجدہ کیا جو پہلے سجدے سے مختصر تھا۔ پھر باقی حدیث بیان کی۔
تخریج الحدیث: تقدم۔۔۔
امام صاحب حضرت سعید بن عبدالرحمٰن کی سند کے ساتھ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی روایت بیان کرتے ہیں۔ جو پچھلی روایت کے ہم معنی ہے۔
تخریج الحدیث: تقدم۔۔۔
|