صحيح ابن خزيمه
نماز کسوف کے ابواب کا مجموعہ
883. (650) بَابُ تَقْصِيرِ السَّجْدَةِ الثَّانِيَةِ عَنِ الْأُولَى فِي صَلَاةِ الْكُسُوفِ
883. نماز کسوف میں دوسرا سجدہ پہلے سے مختصر کرنا
امام صاحب حضرت سعید بن عبدالرحمٰن کی سند کے ساتھ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی روایت بیان کرتے ہیں۔ جو پچھلی روایت کے ہم معنی ہے۔
تخریج الحدیث: تقدم۔۔۔