نمبر | آیات | تفسیر |
1 |
قسم ہے دھوپ چڑھنے کے وقت کی! | |
2 |
اور رات کی جب وہ چھا جائے! | |
3 |
نہ تیرے رب نے تجھے چھوڑا اور نہ وہ ناراض ہوا۔ | |
4 |
اور یقینا پیچھے آنے والی حالت تیرے لیے پہلی سے بہتر ہے۔ | |
5 |
اور یقینا عنقریب تیرا رب تجھے عطا کرے گا، پس تو راضی ہو جائے گا۔ | |
6 |
کیا اس نے تجھے یتیم نہیں پایا، پس جگہ دی۔ | |
7 |
اور اس نے تجھے راستے سے ناواقف پایا تو راستہ دکھا دیا۔ | |
8 |
اور اس نے تجھے تنگدست پایا تو غنی کر دیا۔ | |
9 |
پس لیکن یتیم، پس (اس پر) سختی نہ کر۔ | |
10 |
اور لیکن سائل ، پس (اسے) مت جھڑک۔ | |
11 |
اور لیکن اپنے رب کی نعمت، پس (اسے) بیان کر۔ |