تفسیر احسن البیان

سورة الضحى
مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَى[3]
نہ تو تیرے رب نے تجھے چھوڑا ہے اور نہ وہ بیزار ہوگیا ہے۔ (1)[3]
تفسیر احسن البیان
3۔ 1 جیسا کہ کافر سمجھ رہے ہیں۔