تفسیر احسن البیان

سورة الضحى
وَلَلْآخِرَةُ خَيْرٌ لَكَ مِنَ الْأُولَى[4]
یقیناً تیرے لئے انجام آغاز سے بہتر ہوگا (1)[4]
تفسیر احسن البیان
4۔ 1 یا آخرت دنیا سے بہتر ہے، دونوں مفہوم معانی کے اعتبار سے صحیح ہیں۔