تفسیر احسن البیان

سورة الضحى
وَاللَّيْلِ إِذَا سَجَى[2]
اور قسم ہے رات کی جب چھا جائے۔ (1)[2]
تفسیر احسن البیان
2۔ 1 جب ساکن ہوجائے، یعنی جب اندھیرا مکمل چھا جائے، کیونکہ اس وقت ہر چیز ساکن ہوجاتی ہے۔