تفسیر احسن البیان

سورة الضحى
وَوَجَدَكَ ضَالًّا فَهَدَى[7]
اور تجھے راہ بھولا پا کر ہدایت نہیں دی (1)[7]
تفسیر احسن البیان
7۔ 1 یعنی تجھے دین شریعت اور ایمان کا پتہ نہیں تھا، ہم نے تجھے راہ یاب کیا، نبوت سے نوازا اور کتاب نازل کی، ورنہ اس سے قبل تو ہدایت کے لئے سرگرداں تھا۔