تفسیر احسن البیان

سورة الضحى
وَالضُّحَى[1]
قسم ہے چاشت کے وقت کی (1)[1]
تفسیر احسن البیان
1۔ 1 چاشت اس وقت کو کہتے ہیں، جب سورج بلند ہوتا ہے۔ یہاں مراد پورا دن ہے۔