كتاب الاستسقاء کتاب: بارش طلب کرنے کے احکام و مسائل 14. بَابُ: الْجَهْرِ بِالْقِرَاءَةِ فِي صَلاَةِ الاِسْتِسْقَاءِ باب: استسقاء کی نماز میں بلند آواز سے قرأت کرنے کا بیان۔
عباد بن تمیم کے چچا عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم استسقاء کے لیے نکلے، تو آپ نے دو رکعت نماز پڑھی، ان میں آپ نے بلند آواز سے قرآت کی۔
تخریج الحدیث: «انظر حدیث رقم: 1506 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|