كتاب الاستسقاء کتاب: بارش طلب کرنے کے احکام و مسائل 12. بَابُ: كَمْ صَلاَةُ الاِسْتِسْقَاءِ باب: استسقاء کی نماز میں کتنی رکعتیں ہیں؟
عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ سے بارش طلب کرنے نکلے، تو آپ نے دو رکعت نماز پڑھی، اور قبلہ کی طرف منہ کیا۔
تخریج الحدیث: «انظر حدیث رقم: 1506 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|