كتاب المياه کتاب: پانی کے احکام و مسائل 6. بَابُ: سُؤْرِ الْكَلْبِ باب: کتے کے جھوٹے کا بیان۔
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کسی کے برتن میں کتا منہ ڈال دے تو (جو اس میں ہے) اسے بہا دے، پھر اسے سات مرتبہ دھو ڈالے“۔
تخریج الحدیث: «انظر حدیث رقم: 66 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|