عبدالرحمٰن بن ابی لیلیٰ کا بیان ہے کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے ان سے بیان کیا اور راوی نے ایک واقعہ ذکر کیا، اس میں ہے: تو ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے قریب ہوئے اور ہم نے آپ کے ہاتھ کو بوسہ دیا۔
تخریج الحدیث: «انظر حدیث رقم (2647)، (تحفة الأشراف: 7298) (ضعیف)» (اس کے راوی یزید بن ابی زیاد ضعیف ہیں)