كِتَاب الطِّبِّ کتاب: علاج کے احکام و مسائل 8. باب فِي السَّعُوطِ باب: ناک میں دوا ڈالنے کا بیان۔
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ناک میں دوا ڈالی۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 5723)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/السلام 26 (1202)، سنن الترمذی/الطب 9 (2047) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|