جُمَّاعُ أَبْوَابِ الرَّكْعَتَيْنِ قَبْلَ الْفَجْرِ وَمَا فِيهَا مِنَ السُّنَنِ نماز فجر سے پہلے کی دو رکعات (سنّت) اور ان میں مذکورہ سنّتوں کے ابواب کا مجموعہ 698. (465) بَابُ ذِكْرِ الدَّلِيلِ عَلَى أَنَّ عَائِشَةَ إِنَّمَا أَرَادَتْ بِقَوْلِهَا الْخَيْرِ النَّوَافِلَ دُونَ خَيْرِ الْفَرِيضَةِ، إِذِ اسْمُ الْخَيْرِ قَدْ يَقَعُ عَلَى الْفَرِيضَةِ وَالنَّافِلَةِ جَمِيعًا اس بات کی دلیل کا بیان کہ سیدہ عائشہ نے ”خیر کے کام“ سے نوافل مراد لیے ہیں فرض نہیں کیونکہ لفظ ”خیر“ فرض اور نفل دونوں پر بولا جاتا ہے
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ بنی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم صبح کی نماز سے پہلے کی دو رکعتوں سے زیادہ کسی نفل نماز کا اہتمام نہیں کرتے تھے۔
تخریج الحدیث:
|