698. (465) بَابُ ذِكْرِ الدَّلِيلِ عَلَى أَنَّ عَائِشَةَ إِنَّمَا أَرَادَتْ بِقَوْلِهَا الْخَيْرِ النَّوَافِلَ دُونَ خَيْرِ الْفَرِيضَةِ، إِذِ اسْمُ الْخَيْرِ قَدْ يَقَعُ عَلَى الْفَرِيضَةِ وَالنَّافِلَةِ جَمِيعًا
698. اس بات کی دلیل کا بیان کہ سیدہ عائشہ نے ”خیر کے کام“ سے نوافل مراد لیے ہیں فرض نہیں کیونکہ لفظ ”خیر“ فرض اور نفل دونوں پر بولا جاتا ہے