جُمَّاعُ أَبْوَابِ الصَّلَاةِ عَلَى الْبُسُطِ بچھونوں (قالین، چٹائی وغیرہ) پر نماز کی ادائیگی کے ابواب کا مجموعہ 649. (416) بَابُ الصَّلَاةِ عَلَى الْفِرَاءِ الْمَدْبُوغَةِ دباغت شدہ رنگے ہوئے چمڑے پر نماز پڑھنے کا بیان
سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم چٹائی اور دباغت شدہ چمڑے پر نماز پڑھ لیتے تھے۔ امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ ابوعون کا نام، محمد بن عبیداللہ الثقفی ہے۔
تخریج الحدیث: اسناده ضعيف
|