صحيح ابن خزيمه کل احادیث 3080 :حدیث نمبر

صحيح ابن خزيمه
بچھونوں ( قالین ، چٹائی وغیرہ ) پر نماز کی ادائیگی کے ابواب کا مجموعہ
649. (416) بَابُ الصَّلَاةِ عَلَى الْفِرَاءِ الْمَدْبُوغَةِ
649. دباغت شدہ رنگے ہوئے چمڑے پر نماز پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 1006
Save to word اعراب
نا بندار ، وبشر بن آدم ، قالا: حدثنا ابو احمد الزبيري ، حدثنا يونس بن الحارث ، عن ابي عون ، عن ابيه ، عن المغيرة بن شعبة ، ان النبي صلى الله عليه وسلم كان " يصلي على الحصير، والفروة المدبوغة" قال ابو بكر: ابو عون هذا هو محمد بن عبيد الله الثقفينَا بُنْدَارٌ ، وَبِشْرُ بْنُ آدَمَ ، قَالا: حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ الْحَارِثِ ، عَنْ أَبِي عَوْنٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ " يُصَلِّي عَلَى الْحَصِيرِ، وَالْفَرْوَةِ الْمَدْبُوغَةِ" قَالَ أَبُو بَكْرٍ: أَبُو عَوْنٍ هَذَا هُوَ مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الثَّقَفِيُّ
سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم چٹائی اور دباغت شدہ چمڑے پر نماز پڑھ لیتے تھے۔ امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ ابوعون کا نام، محمد بن عبیداللہ الثقفی ہے۔

تخریج الحدیث: اسناده ضعيف


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.