جُمَّاعُ أَبْوَابِ الْأَفْعَالِ اللَّوَاتِي لَا تُوجِبُ الْوُضُوءَُ ایسے افعال کا مجموعہ جو وضو کو واجب نہیں کرتے 34. (34) بَابُ اسْتِحْبَابِ الْمَضْمَضَةِ مِنْ شُرْبِ اللَّبَنِ دودھ پی کر کلی کرنا مستحب ہے
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دودھ پیا پھر کُلّی کی۔
تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، كتاب الوضوء باب هل يمضمض من اللبن، رقم الحديث: 5609/2، صحيح مسلم: كتاب الحيض باب سخ الوضوء مما مست النار، 357، سنن الترمذى: 82، سنن النسائي: 187، سنن ابي داود: 196، ابن ماجه، رقم: 498، مسند احمد: 1850»
|