سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دودھ پیا پھر کُلّی کی۔
تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، كتاب الوضوء باب هل يمضمض من اللبن، رقم الحديث: 5609/2، صحيح مسلم: كتاب الحيض باب سخ الوضوء مما مست النار، 357، سنن الترمذى: 82، سنن النسائي: 187، سنن ابي داود: 196، ابن ماجه، رقم: 498، مسند احمد: 1850»