جُمَّاعُ أَبْوَابِ الْأَفْعَالِ اللَّوَاتِي لَا تُوجِبُ الْوُضُوءَُ ایسے افعال کا مجموعہ جو وضو کو واجب نہیں کرتے 30. (30) بَابُ ذِكْرِ الدَّلِيلِ عَلَى أَنَّ اللَّحْمَ الَّذِي تَرَكَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْوُضُوءَ مِنْ أَكْلِهِ كَانَ لَحْمَ غَنَمٍ لَا لَحْمَ إِبِلٍ اس بات کی دلیل کا بیان کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جس گوشت کے کھانے سے وضو نہیں کیا تھا وہ بکری کا گوشت تھا، اونٹ کا گوشت نہیں
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بکری کا شانہ کھایا پھر نماز پڑھی اور نیا (وضو) نہیں کیا۔
تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، كتاب الوضوء، باب من لم يتوضاً من لحم الشاة والسويق، رقم الحديث: 208، صحيح مسلم: 354، سنن ابي داود: 187، مسند احمد: 226/1، موطا مالك: 42، وابن حبان فى صحيحه: 1143، 144، والنسائي فى الكبرى: 4691، الطحاوي فى شرح معاني الآثار: 64/1، من طريق مالك عن زيد بن أسلم»
|