كِتَاب الدَّعَوَاتِ کتاب: دعاؤں کے بیان میں 40. بَابُ الاِسْتِعَاذَةِ مِنَ الْجُبْنِ وَالْكَسَلِ: 40. باب: بزدلی اور سستی سے اللہ کی پناہ مانگنا۔ 43. بَابُ الدُّعَاءِ بِرَفْعِ الْوَبَاءِ وَالْوَجَعِ: 43. باب: دعا سے وبا اور پریشانی دور ہو جاتی ہے۔ |
صحيح البخاري
كِتَاب الدَّعَوَاتِ کتاب: دعاؤں کے بیان میں The Book of Invocations 68. بَابُ لِلَّهِ مِائَةُ اسْمٍ غَيْرَ وَاحِدٍ: باب: اللہ پاک کے ایک کم سو نام ہیں۔ (68) Chapter. Allah has one hundred Names less one (i.e., 99).
ہم سے علی بن عبداللہ نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے سفیان نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم نے یہ حدیث ابوالزناد سے یاد کی، ان سے اعرج نے بیان کیا اور ان سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے روایتاً بیان کیا کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے نام ہیں، ایک کم سو، جو شخص بھی انہیں یاد کر لے گا جنت میں جائے گا۔ اللہ طاق ہے اور طاق کو پسند کرتا ہے۔
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»
Narrated Abu Huraira: Allah has ninety-nine Names, i.e., one hundred minus one, and whoever believes in their meanings and acts accordingly, will enter Paradise; and Allah is witr (one) and loves 'the witr' (i.e., odd numbers). USC-MSA web (English) Reference: Volume 8, Book 75, Number 419 حكم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.